جب سے ان واقعات کی خبر رومی کو ہوئی تھی اس نے اپنے ساتھیوں کو بلالیا تھا۔
— Diya Khan, Jang-e-belma O Roman / جنگ بیلما ورومان
“انھیں زندگی کے سارے رنگوں کو صفحہِ قرطاس پر بکھیرنا اچھا لگتا ہے،زندگی کے تلخ و شیریں لمحات و احساسات ان کے زیر قلم رہے ہیں۔”

“زمرد سے محبت میں وہ اتنی آگے آگئی تھی کہ اسے یہ بھی یاد نہ رہا تھا کہ میں نے اسے سچے دل سے چاہا ہے۔”
