علاقہ مکین بھی اس پراسرار روح کو پسند کرنے لگے تھے جو ان کے بچوں کی حفاظت کر رہی تھی۔
— Sarah Omer, Aik thi Zoya / ایک تھی زویا
“پر کچھ خاص بات ضرور ہے کہ اللہ نے مجھے اتنی توفیق دی ہے کے اُسکے محبوب ﷺ کا نام لے سکوں اُنکا ﷺ ذکر کر سکوں یا اُنسے محبت کر سکوں۔۔”

“خدا سے محبت کرنے والا شخص اُس کے بندوں کے معاملات کو پیار، محبت سے سلجھائے گا اور اُن سے غلطی ہو جائے تو وہ معاف کر دینے کا رویہ اختیار کرے گا۔”
