شادی کے بعد زویا اپنے والدین کو اپنے ساتھ ہی لے آئی تھی کیونکہ ارمغان کے والدین امریکہ میں رہتے تھے اور زویا ارمغان یہاں اکیلے۔
— Sarah Omer, Aik thi Zoya / ایک تھی زویا
“جوانی میں ہمارے بالوں کی جڑوں میں موجود اس کیمیکل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ پھر وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔”

“اگلے سال بڑی کوششوں کے بعد ایم اے او کالج لاہور میں سیکنڈ شیفٹ میں داخلہ ملا اور ساتھ ساتھ نوید مجید اکیڈمی بھی جوائن کی۔”
