اِس کے علاوہ دوسری وجہ یہ ہے کہ زمین کے اردگرد ایک لمبے فاصلے تک ہوا کا بہت زیادہ دباؤ ہے جو کہ اشیاء کو زمین کی جانب دھکیلتا ہے۔
— Muzammil Hussain Korai, Aik Lafz Kion
“(آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کی طالبہ زہرہ گردیزی کے مقبوضہ وادی کے لیے تحریر کیے گے سچے جذبات) اگست کی ایک صبح آنکھ کھلی تو اپنی عارت کے مطابق ٹیلی ویژن کا دیدار فرض عین سمجھا۔”

“میرے ہاتھوں ہوا خالی گھر بہت اچھی طرح مجھے زندگی کے بارے میں یہ حقیقت سمجھا گیا کہ کوئی چیز بھی دنیا میں دائمی نہیں۔”
