جس میں دھوکا، وفا، غداری، احسان فراموشی، بھروسہ، قربانی اور بے لوث جذبہ جيسی انسانی خصوصیات شامل ہیں۔ — Zindan زندان, Nagufta/ناگفتہ Copy Share WhatsApp
by Zindan زندان
Contemporary Fiction · 64 pages
“زندگی کا کیا بھروسہ کہ صبح تک کیا سے کیا ہو جائے؟''ہم دونوں نے ایک قہقہ لگایا اور سیٹھ مجیب کیبن سے باہر چلا گیا۔”
“مگر میں نے اس سے یہ پوچھنا ہر گز مناسب نہ سمجھا کہ آخر وہ ایسا کیوں کر رہا ہے۔”
“جیسے ہی میں کیبن نمبر ۸ کے قریب پہنچا تو دروازے پر لکھا ۸ کا ہندسہ دیکھ کر میں مسکرایا اور اطمینان کے ساتھ دروازہ کھولا۔”
زندان اردو زبان کے افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصل نام عادل محمود ہے۔ ان کی پیدائش اور پرورش پاکستان میں ہوئی، لیکن وہ 2002 سے یورپ میں مقیم ہیں۔ انہوں نے برطانیہ سے گریجویشن کیا۔ ان کی پہلی کتاب نا گفت…
“کیونکہ جسم کے گھاؤ تو دکھائی دیتے ہیں ان پر مرہم رکھا جا سکتا ہے لیکن روح کے گھاؤ اندر ہی اندربہت خاموشی سے اپنی جڑیں مضبوط کرتے چلے جاتے ہیں۔”
“آج پِھر شاہ زیب کو وقت کی لہروں میں بہہ جانے والی گم گشتہ قربانیوں کی داستان یاد کروا کر اس ملک میں ہی نوکری تلاش کرنے کا درس دیا جا رہا تھا۔”
“عمل میں اصلاح: اہلِ بیت کی سنت کی تقلید انسان کو صبر، شجاعت، صداقت اور تقوی کی راہ دکھاتی ہے۔”
“کیا ایسا ہی ہے؟ ہمارا اور اللہ کا تعلق بس مالک اور نوکر والا ہے؟ ہمیں ہمیشہ یہی بات ہی تو بتائی گئی ہے کے اللہ کا ہر حکم ماننا ہے کیوں کے وہ مالک ہے۔۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.