"پاگل ہوگئے ہیں آپ؟ کوئی اتنی چھوٹی سی بات پر اپنی بیٹی کو ایسے کہتا ہے؟ اگر وہ سچ میں چلی گئی تو؟" سکینہ کا دل بیٹھا جا رہا تھا.
— Ifra Ahmed, بکهرے موتی
“جب مجھے ان سے کوئی مسئلہ نہیں تو آپ کو کیوں ہے ؟ جب میں ان کی ذمہ داری سے نہیں ڈر رہی تو آپ نے کون سا انھیں جہیز دینا ہے ؟ ذرا سوچیں!”

“اب کچھ لوگ جو قرآن کا علم رکھتے ہیں وہ تو یہ بات سمجھ جاتے ہیں لیکن جنھوں نے بس قرآن کو پڑھا ہوتا ہے انھیں سمجھانا نا ممکن سا ہو جاتا ہے۔”

“ایسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں، اور جب چلے جاتے ہیں تو اپنے پیچھے صرف یادیں نہیں، بلکہ محبت، علم، اور کردار کی روشنی چھوڑ جاتے ہیں۔”

“اس کتاب کا عنوان "بے نتیجہ" انسانی وجود کے اس خالی پن کی عکاسی کرتا ہے کس کا کوئی مادی حل موجود نہیں۔”
