گھر والوں کو شدت سے احساس دلانے کی کوشش کرے کہ وہ جسم بے شک کوئی اور رکھتا /رکھتی ہے مگر روح سے مخالف جنس کی ہے۔ — Bisma iftikhar, شہر غریباں کے خاموش باسی Copy Share WhatsApp
by Bisma iftikhar
Popular Fiction · 360 pages
“دماغی طور پر بھی ایسے مریض اپنی جنس کے بارے میں بے یقین ہوتے ہیں اسی وجہ سے ان میں خواجہ سرا ہونے کا رسک بھی ذیادہ ہوتا ہے ۔”
“اگر وہ کسی کارواں سے الگ ہو بھی جاۓ تو بھی اس میں محبت اور ایمان کی ایسی regenerative power ہوتی ہے کہ پھر سے ایک کارواں بنا لیتا ہے۔”
“اس سے متعلقہ ایک بہت سنگین اور دلخراش سچائی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ہر 4 میں سے 2 بچے جبکہ ہر 5 میں دو بچیاں کسی نہ کسی طریقے سے sexual harassment کا شکار ہوتی ہیں۔”
I am a dentist, recently graduated from faisalabad medical university. Beside dentistry, i have interest in writing.
“دل کی پاکیزگی: اہل بیت کی محبت انسان کو فتنوں اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکھتی ہے۔”
“اس پورے سفر میں ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جس میں میں نے اللہ کو نہ یاد کیا ہو۔”
“یقینا الہامِ عشق کا سلسلہ رکا نہیں مگر اشعار کی آمد کا سلسلہ رک گیا ہے یا یوں کہیں کہ روک دیا گیا ہے۔”
“علاقہ مکین بھی اس پراسرار روح کو پسند کرنے لگے تھے جو ان کے بچوں کی حفاظت کر رہی تھی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.