....اور جس دن تم نے اپنی محبت حاصل کر لی ....اس دن کسی شے کی طلب باقی نہیں رہے گی ....حتٰی کہ اس سگریٹ کی بھی نہیں۔ — Arsalan Hussain, غمِ وارفتگی Copy Share WhatsApp
by Arsalan Hussain
Romance · 300 pages
“مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں اس تصویر پر بَرملا خوشی کا اظہار کروں یا اس کے پیغام پر دُکھ کا مَلال کروں ....میں نے اپنے جذبات کا دَم گھوٹتے ہوئے اُس سے پُوچھا۔”
“میں لکھنا تو اور بھی بہت کچھ چاہتا تھا ....لیکن دل میں بے چینی کا یہ عالم تھا کہ ....دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے لگی تھیں ....”
“میں کل رات ان کے مطالعہ سے اپنے دل کو بہلانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔”
Arsalan Hussain is the poet, speaker, author and blogger. He holds the engineering degree and as well as Master's degree of business. He was affiliated with AIESEC as goodwill ambassador during his…
“پس ہمارے سانس لینے کا بنیادی مقصد اسی آکسیجن نامی گیس کو جسم کے اندر لے جانا ہوتا ہے تا کہ جسمانی خلیات بہتر انداز میں کام کر سکیں۔”
“اللہ تعالی زویا اور اس جیسے درد دل رکھنے والے لوگوں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے(آمین)۔”
“میں دل سے یقین رکھتا ہوں کہ آج جو کچھ بھی ہم ہیں، وہ ہمارے والد اور والدہ (نسیم مشتاق) کی تربیت، دعاؤں، قربانیوں اور محنت کا نتیجہ ہے۔”
“اُردو کے جوہر شناس شاعر اسرؔار جامعی ہیں جنہیں وزیرِاعظم اور ان کےوزیروں کی اَنا کے حد سے زیادہ پھولے ہوئے غباروں کو پنکچر کرنے میں مہارت ِ تامہ حاصل ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.