تو میں نے مارے ڈر کے اس کا اسکول جانا وقتی طور پر بند کر دیا مگر شاید میری بیٹی کے نصیب ہی برے تھے .
— Faseehullah Irshad, آغاز زیست
“اِس کے علاوہ آن لائن رائٹنگ کمپیٹیشنز میں بھی حصہ لیتی رہی ہیں اور اپنے قلم کو مزید طاقت بخشنے کے لیے سوشل میڈیا پیجز چلاتی ہیں۔”

“اس رات کے بعد کچھ دن تک گاؤں میں خوف اور اداسی کی چادر تنی رہی لیکن جب پھر سے کوئی ایسی ناگہانی نہ ہوئی تو سب کچھ اپنے معمول کے مطابق ہونے لگا تھا۔”
