فوٹوگرافی اور سیاحت میرے دو ایسے جنون تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتے جا رہے تھے۔ — Yamna Noor, دیوانہ / Dewana - Romantic Short Story in Urdu Copy Share WhatsApp
by Yamna Noor
Romance · 5 pages
“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”
“دنیا کے سامنے میں ہنستا بولتا ہوں مگر میرے اندر دور تک ویرانہ ہے۔”
“لاہور جانے سے ایک دن پہلے مجھے میرے والد کے بہت قریبی دوست ڈاکٹر سلطان جو اس علاقے کے سرکاری ہسپتال کے انچارج تھے نے اپنے گھر بلایا۔”
I am doing Bsc(general). Book reading is my hobby and writing is my passion.I'm writing since childhood. My words are my identification.
“""اماں مر گئی، اماں کا راستہ اماں کے ساتھ دفن ہو گیا اور ایک دن تم بھی اماں کی طرح مر جاؤ گی۔”
“آشیانہ کا ایک ہی مقصد تھا کے جہاں بھی کوئی کسی بچے کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور انصاف ملنا مشکل ہے تو اسکے گھر والے اسے اپنے ساتھ آشیانہ لے آیں.”
“"کیسے ہیں آپ سب؟ اور کس کس نے مجھے یاد کیا؟ " سر روحان نے ابھی ابھی ایم فل کیا تھا اور ساتھ ہی پی ایچ ڈی میں ایڈمیشن لیا تھا.”
“جیسے ہی میں کیبن نمبر ۸ کے قریب پہنچا تو دروازے پر لکھا ۸ کا ہندسہ دیکھ کر میں مسکرایا اور اطمینان کے ساتھ دروازہ کھولا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.