عمل میں اصلاح: اہلِ بیت کی سنت کی تقلید انسان کو صبر، شجاعت، صداقت اور تقوی کی راہ دکھاتی ہے۔
— Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy
“تم نے عقل سے کام لیا اور زاروک کو اس کے منتر سے ہی مات دی اور اب کی بار وہ کسی تاریک غار میں قید کردیا گیا ہے۔”

“اس رات میں واقعی یہ سمجھی تھی کہ اب سب بدل گیا ہے، ماموں کو ابا نے بھیجا ہے اور ابا مجھے شادی ہال میں بلا رہے ہیں۔”
