ان کا کہنا تھا کہ اہل بیت کی تعلیمات اور کردار کو اپنی زندگی میں اپنانا اللہ کی قربت کا ذریعہ ہے۔
— Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy
“انسان اپنی عقل اور تدبیر پربھروسہ کرتا ہے مگر یہ بھول جاتا ہے کہ ایک تدبیر کرنے والا اوپر بھی ہے جو سب سے بہتر تدبیر کرتا ہے۔”

“ایک اور چیز جس نےمجھے حیرت میں ڈالا وہ یہ تھی کہ ناروے میں انگریزی تو سب سمجھتے ہیں پر بولتا کوئی بھی نہیں ہے۔”
