اردو، انگریزی اور کھوار زبان میں طبع آزمائی کرتے ہیں، مگر غزل آپ کی پسندیدہ اور غالب صنف ہے۔ — Al-Naveed Ahmad, Bay Nateeja- Urdu Poetry Book on Life Copy Share WhatsApp
by Al-Naveed Ahmad
Poetry · 139 pages
“میرے لیے "بے نتیجہ" محض قافیہ اور ردیف کی ترتیب نہیں، بلکہ یہ میرے شعوری اور لاشعوری نشوونما اور تضادات کا ایسا مجموعہ ہے جس پر میں خود ایک ناقد کی حیثیت سے نگاہ ڈالتا ہوں۔”
“اس میں اجالوں سے زیادہ واضح سائے بھی ہیں اور شور سے زیادہ بامعنی خاموشی بھی۔”
“اس مجموعے میں جہاں ہجر و وصال کی روایتی تڑپ ہے، وہیں ایک فنکارانہ بے چینی بھی ہے جو ابھی اپنے حتمی ڈھانچے کی تلاش میں ہے۔”
A Passionate Student, Teacher and Writer.
Enter your account email and we'll send you a reset link.