جب ہمارے یہاں شوہر کے گھر عدت کی مدت گزار نے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ طلاق کے آثار نظر نمودار ہور ہے ہوں اس وقت ہی مرد کا گھر چھوڑ دیتی ہے۔
— Prof Zohra Jabeen Alvi, Islamic Family System - A Comparative Study
“آج صبح پھر جب روزی کمانے کے لے راستہ ناپنے نکلی تو نظر ہوا میں جھولتے پھول پہ پڑی جو اپنا بہترین رنگ اور تازگی لیے پودے کی شاخ کا اکیلا مالک بنا بیٹھا۔”
