پہلے حضرت یوسف علیہ السلام نے دونوں قیدیوں کو اللہ تعالی کی وحدانیت کا پیغام دیا اور پھر ان دونوں قیدیوں کو ان کے خواب کی تعبیر بتائی۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“قرآن مجید میں حضرت یوسف علیہ السلام کی خوبصورت دعا کا ذکر ہے، جو انہوں نے اپنی زندگی کے آخری دور میں مانگی تھی۔”
“حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ نے خصوصی نعمت دی تھی کہ وہ خوابوں کی تعبیر کر سکتے تھے۔”
“حضرت یوسف علیہ السلام کے والد کا نام یعقوب( علیہ السلام)، اور والدہ کا نام رحیل بنت لیان یا الایان ہے۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
Enter your account email and we'll send you a reset link.