حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی کا یہ سفر نامہ ایک کنویں سے شروع ہو کر، مصر کے شاہی تخت پر ختم ہوا۔ — Rifsha Naveed, حسن یوسف Copy Share WhatsApp
by Rifsha Naveed
Religious · 45 pages
“پہلے حضرت یوسف علیہ السلام نے دونوں قیدیوں کو اللہ تعالی کی وحدانیت کا پیغام دیا اور پھر ان دونوں قیدیوں کو ان کے خواب کی تعبیر بتائی۔”
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
“حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ اگر آپ کا تعلق اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط ہے تو دنیا کی کوئی دیوار، کوئی کنواں کوئی قید خانہ آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔”
I am the youngest writer of Pakistan with a passion for Urdu literature and story telling. I strive to convey my thoughts to others through my words.
Enter your account email and we'll send you a reset link.