بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔
— Rifsha Naveed, حسن یوسف
“تعلیم میرے لیے محض ڈگری کا نام نہیں تھی — یہ روشنی تھی، وہ چراغ جس سے میں دوسروں کے لیے روشنی پیدا کرنا چاہتا تھا۔”

“کہتے ہیں کہ دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہوسکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں۔”
