عشق ایسی واردات جس کے رنگ اور کیفیات تو مختلف ہیں مگر اثر اور نتیجہ ایک ہی ہے۔
— Aqleem Fatimah, Ishq Ilhaam Hai- Spiritual Love Poetry Book
“اس کی یہ خواہش کہ اپنی ماں کو آرام دہ اور سکون بھری زندگی دیتا، اب حسرت بن کر دل میں کانٹے کی طرح چبھتی تھی۔”

“ابا کے گھر میں مگن ہوجانے سے اماں کی سوچوں کا ارتکاز بھی ٹوٹ گیا تھا اور یہ بدلاو¿ اس میں تبدیلیاں لانے لگا۔”
