مجھے ڈر تھا کہ کہیں یہ بھی ریجیکٹ نہ ہو جائے، کیونکہ جو بھی پہلی بار ویزہ لگواتا ہے کسی بھی یورپی ملک کا، تو وہ ریجیکٹ کر دیتے ہیں۔ — Akash Khan, Musafir aur Manzile'n / مسافر اور منزلیں - Urdu travelogue book Copy Share WhatsApp
by Akash Khan
Travelogue · 1000 pages
“اس پورے سفر میں ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جس میں میں نے اللہ کو نہ یاد کیا ہو۔”
“دل یہ سوچ کر اداس سا ہو گیا کہ زندگی کیسی بے رحم ہے — جس کے پاس ہے، اُس کے پاس بہت ہے۔”
“گیٹ سے اندر جاتے ہوئے ایسا لگا جیسے ہم کوئی بارڈر کراس کر رہے ہیں۔”
میں کوئی پیشے سے رائٹر نہیں ہوں نہ ہی مجھے اس فیلڈ میں کوئی تجربہ ہے۔ یہ سفرنامہ میں نے اپنی خوشی اور اپنی خوبصورت یادوں کو ایک کتاب کی شکل دینے کے لیے تحریر کیا ہے۔میں پنجاب کے ضلع اٹک کے ایک چھوٹ…
“ان کی یہ دیانتداری ابو کے دل میں رچ بس گئی، اور انہوں نے اپنی ساری زندگی انہی اصولوں پر گزاری—اور ہمیں بھی یہی سکھایا۔”
“جن کاموں سے پہلے وہ بس جان چھڑایا کرتی تھی اب انہی کاموں کو وہ لگن سے کرنے لگی۔”
“سالہا سال سے مرد نے یمن کی طرح خاموش جهاد کر رہے ہیں میں محنت کی اور جذبے کے ساتھ وہ خاص نمبر شائع کرتے رہے ہیں ۔”
“اس کے باوجود اس کے باوجود میں خاموشی سے اٹھتا ہوں اور اپنی ای در یک کو دریا میں ڈال دیتا ہوں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.