دل یہ سوچ کر اداس سا ہو گیا کہ زندگی کیسی بے رحم ہے — جس کے پاس ہے، اُس کے پاس بہت ہے۔
— Akash Khan, Musafir aur Manzile'n / مسافر اور منزلیں - Urdu travelogue book
“باہمی رفاقت و اشتراک عمل سے بطور انعام خوشیاں بھی ملتی ہیں اور پھر یہ خوشیاں صرف ایک گھر تک ہی محدود نہیں رہتیں بلکہ معاشرے پر ان کے اثرات پڑتے ہیں۔”

“دو وقت کی روٹی مل جائے گی تجھے اس سے زیادہ کوئی ادھیکار نہیں تیرا زندگی پر پورے ایک سال بعد کچھ سوچنا اگر زندہ بچ گئی .”
