میں دل سے یقین رکھتا ہوں کہ آج جو کچھ بھی ہم ہیں، وہ ہمارے والد اور والدہ (نسیم مشتاق) کی تربیت، دعاؤں، قربانیوں اور محنت کا نتیجہ ہے۔
— Modassir Mushtaq, یادیں (Yaadain) - Life Changing Book
“اس کے بعد دوستوں کی محفل میں جاپہنچتا ہےجہاں کسی صاحب کی تعریفیں ہورہی ہیں جو بہت ہی کم وقت میں ایک انتہائی کامیاب ڈاکٹر بن چکے ہیں۔”

“....اور جس دن تم نے اپنی محبت حاصل کر لی ....اس دن کسی شے کی طلب باقی نہیں رہے گی ....حتٰی کہ اس سگریٹ کی بھی نہیں۔”
