'محبت میں اگر رقیب آ جائے تو زندگی عذاب ہو جاتی ہے' کا مفہوم اسے آج سمجھ آیا تھا اور وہ حیدر کے اس منصوبے پر اس سے سخت خفا تھی۔ — Alishba Anam, ماریا، مالا اور کشمالہ / Maria, Maala Aur Kashmaala Copy Share WhatsApp
by Alishba Anam
Fantasy · 40 pages
“ہم ہمیں یہ یقین ہے اگر نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کریں تو یہ بہت آگے جا سکتے ہیں اور یہ حقیقت حال بھی ہے۔”
“ماریا خوش خوش اس کے پاس آئی وہ ظاہر ہمیشہ یونہی تو کرتی تھی جیسے ماریا کی ہر جیت کی خوشی ماریا سے زیادہ کشمالہ کو ہوئی ہو پر آج وہ مسکرا بھی نہ سکی۔”
“کشمالہ بھی اس کے پیچھے گئی اور ماریا، کشمالہ کا حیدر کےلیے اس طرح کا رویہ دیکھ کر دل ہی دل میں پیچ و تاب کھاتی رہ گئی تھی۔”
Fiction writer
“اس کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آرہی تھی وہ اپنا دین بدلنا چاہتی تھی.”
“کیا میں بھی الله اور اس کے رسول ﷺ سے ایسی سچی محبت کا دعویٰ کرسکتی ہوں؟ میری تو ساری دنیا ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔”
“’میں دنیا کو بدلنے کا عزم رکھتا ہوں سر!مجھے یقین ہے وہ دن دور نہیں جب آپ کو اور میرے والدین کو مجھ پر فخر ہوگا۔”
“اس کے پاس ایسا علم تھا کہ اگر وہ دوستاروں پر قابو پا لیتا تو دنیا کے تمام انسانوں کے ذہنوں کی ڈوریاں اس کے ہاتھوں میں آجاتیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.