خدا کی محبت کو تنہائی اور خاموشی میں ہی محسوس کیا جا سکتا ہے اس لیے جب بھی زندگی میں تنہائی محسوس کرو تو اسے ربّ سے ملنے کا موقع تصوّر کرنا۔
— Mudassir Majeed, کامیابی کے جدید اصول / Kamyabi k Jadeed Usool- Book for Successful Life
“بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔”

“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”
