اس کے بعد دوستوں کی محفل میں جاپہنچتا ہےجہاں کسی صاحب کی تعریفیں ہورہی ہیں جو بہت ہی کم وقت میں ایک انتہائی کامیاب ڈاکٹر بن چکے ہیں۔ — Irfan Mehmud, شخصیت کی تعمیر - Shaksiyat ki Tameer - Self Development Book Copy Share WhatsApp
by Irfan Mehmud
Self-Help/Motivation · 185 pages
“ایسی حکمت عملی ممکن ہے ، جس سے زندگی کی تلخیوں کی شدت کم سے کم ہوجائے اور مسرتوں کارنگ زیادہ سے زیادہ نمایا ں ہوجائے ۔”
“1) صافی(ہمدرددواخانہ ،کراچی): یہ خون صاف کرنے والی قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیارشدہ شربت ہے جوخون سے خراب مادوں کو خارج کرکے دانوں، کیلوں اورمہاسوں سے نجات دلاتاہے۔”
“بچہ اگر تخلیقی رجحانات کاحامل ہو اور والدین ( یادونوں میں سے کوئی ایک)شاعر ہوں تو وہ بھی اپنے تخلیقی ذوق کی تسکین کے لئے شاعری کو ذریعہ بناسکتاہے۔”
“بھلا زندگی جیسے شعوری اورجذباتی تجربے کےبعد انسان اس سے پہلے جیسی کیفیت میں واپس کیسے جاسکتاہے؟ حتی ٰ کہ اگرموت کے بعد عدم بھی ہے تو یہ عدم زندگی سے پہلے کے عدم سے کچھ مختلف ہی ہوگا۔”
“انسانوں کو مجھ سے یہ بھی شکایت ہے کہ جب میں ان کے گھروں کی چھت پر بیٹھ کرنغمہ سرا ہوتاہوں تو ان کے گھروں میں مہمانوں کی مصیبت نازل ہوجاتی ہے۔”
عرفان محمود کے مضامین میں فکر اور معلومات کا بیش بہا خرانہ موجود ہے۔ عرفان محمود نے گورنمنٹ کالج اٹک سے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی، اس کے بعد بی ایڈ کیااورایجوکیشن کے شعبے سے منسلک رہے۔لکھنے کاشوق ا…
“اس دوران آغا شورش کاشمیری اور احسان دانش کی محفلوں میں بیٹھنے کا اعزاز حاصل ہوا۔”
“ویسے سیل سے شاپنگ میں کامیابی کے بعد جو دلی سکون اور مسرت کا احساس ہوتا ہے، اِسے لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔”
“اگر ڈاکٹر اکبر نیدری اپنے درندے پر قائم رہتے تو ایک دن میں اس نایاب اسنے کو پہلی بار اپنے کامشن ادارة النقوش کو ہی حاصل ہوتا ۔”
“میرا مشاہدہ تھا کہ کامیاب قانون دان ، بلا کسی استثنا کے خوبصورت، باوقار، سمجھدار خواتین کے ساتھ بیاہے ہوئے ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.