کتّے کی وفاداری کی اتنی صاف ، واضح اور سچی تصویر انسان کی فطرتِ وفاداری کو جھنجھوڑنے کے لئے بالکل تیر بہدف ہے۔
— Asrar Jamyee, Tanz Paray/طنز پارے - Sarcastic Poetry
“بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔”

“آگے ہی کچھ قدم کے فاصلے پر، جہاں یہ راستہ ختم ہوتا تھا، دائیں طرف سے ہلکے ہلکے سُنہرے رنگ کی روشنی نُمایاں ہو رہی تھی.”
