ڈسٹرکٹ کمانڈر بڈگام رہ چکے ہیں اور اس وقت وہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ کمانڈر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں, بھارتی فوج نے ان کے مکان کو بھی بارود سے اڑا دیا ہے۔ — Harf Nagar, Shahadat Magazine _ November 1996 Copy Share WhatsApp
by Harf Nagar
Magazine · 60 pages
“بتانا یہ چاہتے ہیں کہ ہر بچہ پیدائشی طور پر قبولیت حق کی استدعا لے کر فطری صلاحیتوں کے ساتھ صحیح سالم اور صالح پیدا ہوتا ہے۔”
“آپ کی سیرت مبارکہ دنیا کا آئینہ خانہ ہے جس میں آداب و رسوم، ظاہر و باطن، جسم اور روح، قول وفعل، زبان و دل اور طور و اطوار کی اصلاح موجود ہیں۔”
“میں یہاں چھہ وقت کی نماز ادا کرتا ہوں آپ بھی تہجد کی نماز ادا کیا کریں اس سے دنیا وآخرت میں سکون ملتا ہے۔”
“اب میرا ضمیر مردہ نہیں ہے وادی کے لوگوں کا دکھ اپنی جان پہ محسوس ہوتا ہے۔”
“ہمارا ہر لمحہ وہ ڈر محسوس کرنا وادی والوں کے ایک لمحے کہ برابر ہے کیونکہ وہ اس خوف میں جی رہے ہیں.”
“(آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کی طالبہ زہرہ گردیزی کے مقبوضہ وادی کے لیے تحریر کیے گے سچے جذبات) اگست کی ایک صبح آنکھ کھلی تو اپنی عارت کے مطابق ٹیلی ویژن کا دیدار فرض عین سمجھا۔”
“مجھے نہیں پتہ فیصلہ کیا ہو گا لیکن کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت دبا نہیں سکتی۔”
A content digitizing company providing book composing services to authors and publishers. Services we provide: 1- Digitizing Content (Urdu, Inpage) 2- Digitizing Content (English, MS Word) Time dur…
“پانچ سال پہلے ِاسی نیم کے پیڑ کے نیچے شانی نے مودی موچی کو اللہ کے انتقام سے ڈرایا تھا اور آج وہ اپنی آنکھوں سے اللہ کے انتقام کو دیکھ رہا تھا۔”
“ایک دن انمول اپنی کچھ کتابیں اور ڈرائینگز سیٹ کررہی تھی جب ہی احسن کی نظر ان ڈرائینگرز پر پڑی۔”
“میرال کے والد استنبول کے ایک اچھے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک تھے.وہ اُسکی بینڈ میمبر کی دوست تھی اور اُسکی کی ینیورسٹی سے آرکیٹیکٹ کررہی تھی.”
“ہماری قسمت کے تالے کی چابی ہمارے اندر موجود ثابت قدمی ، ہمت، ذہانت اور اپنے حصے کی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کا درست استعمال اور صبر ہوتی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.