اپنے اعتبار سے اوپن، سٹریٹ فارورڈ، شوشل، خوش رہنے، خوش رکھنا چاہنے اور دوست بنانے والا انسان ہوں۔
— Ali Siddiqui, سب مائع ہے
“ماریا خوش خوش اس کے پاس آئی وہ ظاہر ہمیشہ یونہی تو کرتی تھی جیسے ماریا کی ہر جیت کی خوشی ماریا سے زیادہ کشمالہ کو ہوئی ہو پر آج وہ مسکرا بھی نہ سکی۔”

“دل ہی دل میں اس منظر کی رنگینیاں میرے جسم و جاں کو گد گدا رہی تھیں، جب میں نے اس کی نازک صراحی دار گردن میں اپنے ہاتھوں سے یہ لاکٹ اور چین پہنانی تھی۔”
