کوئی اندر داخل ہوا تھا اندھیرا روشنی پر غالب آ گیا تھا اسے آنے والے کے وجود کا احساس تھا مگر وہ شناخت نہیں کرپارہی تھی ! — Fatimah Ambreen, یہ بندے تیرے البیلے سے Copy Share WhatsApp
by Fatimah Ambreen
Religious · 26 pages
“دل میں ڈھیروں خواہشات کے ہجوم میں کہیں دو خواہشات ہیں جو ستاروں میں چاند کی طرح جگمگاتی رہتی ہیں۔”
“اس کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آرہی تھی وہ اپنا دین بدلنا چاہتی تھی.”
“دو وقت کی روٹی مل جائے گی تجھے اس سے زیادہ کوئی ادھیکار نہیں تیرا زندگی پر پورے ایک سال بعد کچھ سوچنا اگر زندہ بچ گئی .”
“" میں نے مدبرانہ لہجے میں ڈائیلاگ مارنے کی کوشش کی "حالانکہ اب بھی یہی ہوتا ہے۔”
“اپنی آرزوؤں کو پامال کرنا، اپنی خودی کو فنا کرنا، الله اور اس کے رسول ﷺسے محبت کا عملی ثبوت دینا کوئی آسان کام نہیں۔”
“ہسپتال سے جانا بھی ایسے ہی خوشی کا باعث ہوتا ہے جیسے قید سے رہائی ملی ہو!”
“بشریٰ کے جاتے ہی میں سامنے والے بیڈ پر متوجہ ہوئی وہاں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی دو گھنٹے میں ہی انہیں یہاں سے چلے جانا تھا۔”
A teacher by profession who happens to be a book worm. I won the title of 'Pakistan's best short story writer' in 'The Stories Untold - Season 2' (Urdu) and my aim is to become better each day by p…
“اللہ اور قرآن کے لیے ہمیں خود کو بدلنا ہوتا ہے وہ ہمارے لیے نہیں بدلتے ہم ان کے لیے بدلتے ہیں۔”
“'ہر بار جب امید سے ہوتیں, تو یقین واثق ہوتا کہ اس بار مراد بر آئے گی۔”
“سب کے دلوں میں ایک امید کی کرن تھی کہ انشاءللہ اب پاکستان میں آغاز تبدیلی کا سورج نکلے گا .”
“دیکھتے ہی دیکھتے ساری پریاں روشنیوں کے ہالوں میں تبدیل ہو گئیں اور مانٹاہرین کا آسمان روشنیوں میں نہا گیا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.