نطفہ اس چھوٹی سی چیز کو کہتے ہیں جو مرد اور عورت کے ملنے کے بعد عورت کے اندر بنتا ہے۔
— Ifra Ahmed, شناخت- Urdu Book about identity crisis
“" وہ مسکرائی- " تو مایوسی کے کھنڈر میں دب کر مرنے سے بہتر نہیں کہ ہم امید کا دیا جلا کر دوسروں کو بھی روشنی فراہم کریں اور خود بھی روشن ماحول میں زندگی گزاریں؟ .”

“اس کے لئے پہلے.آپ کو انہیں یقین دلانا ہوگا کہ آپ.انہیں جنتی اور جہنمی کی کیٹگری میں ڈال کر نہیں سوچتی بلکہ.ایک مسلمان کی حیثیت سے سوچتی ہو.”
