شنایہ آنکھیں موندے سونے کی کوشش کر رہی تھی، ڈرائیور گاڑی چلانے میں مصروف تھا اور رخسار خالی آنکھوں سے اب بھی آسمان کو دیکھے جا رہی تھی۔
— Amna Shehzadi, Ghungroo- Urdu Novel About Identity
“تقویٰ کو اب لگنے لگا تھا کہ اللہ اس کو اولاد اس لۓ نہیں دے رہا کیونکہ وہ غیر اللہ کے آگے سوالی بننے کا گناہ کر چکی ہے۔”

“پہلے سمیسٹر میں ہی اس نے خود سے عہد کرلیا تھاکہ اب کوئی ایک دوست نہیں بنائےگی، بلکہ کوشش کرے گی کہ سب کے ساتھ اچھے طریقے سے رہے۔”
