اِسی لئے اللہ کے بندوں سے محبت کرنا، اپنا اخلاق رسولﷺ کے مطابق بنانا ہی اللہ سے محبت کی دلیل ہے۔
— LUMS Literary Society, Zauq by LLS
“اس گہری رات میں حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب دیکھا،جو عام خوابوں جیسا نہیں تھا بلکہ ایک الہی اشاراہ تھا۔”

“"کیسے ہیں آپ سب؟ اور کس کس نے مجھے یاد کیا؟ " سر روحان نے ابھی ابھی ایم فل کیا تھا اور ساتھ ہی پی ایچ ڈی میں ایڈمیشن لیا تھا.”
